آپریشن ضرب عضب کی ناکامی کا تاثر دینے والے وزیراعظم کی بولی بول رہے ہیں‘ڈاکٹر طاہر القادری
کچھ وزیر ملکی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کو سپانسر کچھ مذمت کے ڈرامے کرتے ہیں ،ضرب عضب کے ذریعے پہاڑوں میں جیتی جانے والی جنگ کو سیاسی میدانوں میں نقصان پہنچایا گیا،موجودہ حکمرانوں نے 17 ماہ کا ہر دن ایکشن پلان کو کچلنے میں صرف کیا ‘ علماء سے خطاب
بدھ 10 اگست 2016 21:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے قوم کو تقسیم کرنے کی خطرناک سازش کی جارہی ہے ،آپریشن ضرب عضب کی ناکامی کا تاثر دینے والے وزیراعظم کی بولی بول رہے ہیں اسمبلی میں قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف تقریرں کرنے والوں کی مذمت وزیر اعظم نے کیوں نہیں کی ؟ قومی اسمبلی میں سلامتی کے اداروں کے خلاف تقاریر کی اجازت دینے والے سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے ،جس حکومت کے وزیر آپس میں بات چیت نہ کرتے ہوں وہ حکومت قوم کو قومی ایشوز پر کیسے متحد کر سکتی ہے،سانحہ اے پی ایس کے موقع پر بھی سیاسی قیادت نے قومی ایکشن پلان پر عمل کی حامی بھری تھی مگر 17 ماہ کا ہر دن ایکشن پلان کو کچلنے پر صرف ہوا ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.