وزیراعلیٰ بلوچستان نے سیکورٹی حکام کی جانب سے شہر کے اندرونی علاقوں کا دورہ نہ کرنے کا مشورہ مسترد کر دیا
عالمو چوک، سبزل روڈ، سول ہسپتال کالونی ، خدائے داد روڈ اور سمنگلی روڈ پر سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی رہائش گاہوں پر جا کر لواحقین سے تعزیت کی
بدھ 10 اگست 2016 21:07
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے سیکورٹی حکام کی جانب سے شہر کے اندرونی علاقوں کا دورہ نہ کرنے کے مشورے کو مسترد کرتے ہوئے سیٹلائیٹ ٹاؤن، عالمو چوک، سبزل روڈ، سول ہسپتال کالونی ، خدائے داد روڈ اور سمنگلی روڈ پر واقع سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی رہائش گاہوں پر جا کر لواحقین سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد اسلام بلوچ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ وزارت اعلیٰ اور سیکورٹی سے زیادہ اہم غمزدہ خاندانوں سے ملاقات اور ان کا حوصلہ بڑھانا ہے، وہ خود ایک بہادر باپ کے بیٹے، ایک بہادر بیٹے کے باپ ، بھائی اور چچا ہیں جنہوں نے دہشت گردی کی جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، لہذا وہ خود بھی بستر کی موت مرنا نہیں چاہیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.