میر غوث بخش بزنجو پوری زندگی حق کی صدا ،فکارِ جمہوریت میں گزار کر ہمیشہ کیلئے تاریخ میں امر ہوگئے،میر حاصل خان بزنجو
ان کی تواناجدوجہد نے آنے والی نسلوں کیلئے نئی راہ متعین کی، وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ
بدھ 10 اگست 2016 22:05
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراور وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو، نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء و میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاہے کہ آج 11اگست کو بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی ستائیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ اسی روز مفکر بلوچستان ووداعی جمہوریت بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو ہم سے جدا ہوئے ۔
انہوں نے اپنی پوری زندگی حق کی صدا اورافکارِ جمہوریت میں گزار کر ہمیشہ کے لئے تاریخ میں امر ہوگئے۔ ان کے تواناجدوجہد نے آنے والی نسلوں کے لئے نئی راہ متعین کی ۔یہ وہ افکار تھے جو جمہوریت پسندی ، برداشت تحمل ، قومی احساس ،قومی بیداری ، خود داری ،حوصلہ مندی اورمثبت راہ میں اصول پسندی کی نبیاد پر جدوجہد کرنے کاطرز و طریقہ سکھایا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.