اسلام آباد کے ایف 10 ایریا میں سرعام برہنہ حالت میں ہنگامی آرائی کرنے والی خاتون نہیں بلکہ خواجہ سرا نکلی
محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 00:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) اسلام آباد کے ایف 10 ایریا میں سرعام برہنہ حالت میں ہنگامی آرائی کرنے والی خاتون کی بجائے خواجہ سرا نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی شاہراہ پر ایک برہنہ لڑکی کے نکل آنے کی ویڈیو گذشتہ رات ہی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
پہلے پہل یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ مذکورہ لڑکی کو کسی نے گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور وہ احتجاجاً ایسی حرکت کر رہی ہے۔
تاہم بعد میں معلوم ہوا کہ یہ سب کچھ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔ اب اس حوالے سے مزید نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ ویڈیو میں موجود شخص نے پولیس کو ایف آئی آر درج کروا دی ہے جس میں اس نے انکشاف کیا ہے کہ اسے حراساں کرنے والی خاتون نہیں بلکہ خواجہ سرا تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.