پولیس تھانہ کسووال اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ‘ ایک ڈاکو ہلاک ، پولیس اہلکار زخمی
جمعرات 11 اگست 2016 14:25
(جاری ہے)
پولیس اسے برآمدگی کیلئے لے جا رہی تھی کہ کوٹلہ ادیب شہید کے قریب اس کے 4مسلح ساتھیوں نے اسے پولیس کی حراست سے چھڑانے کی کوشش کی جس پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ شروع ہو گیا۔
ڈاکوؤں کی گولیاں لگنے سے صابر عرف صابری موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا۔ پولیس تھانہ کسووال نے ڈاکو کی نعش اور زخمی پولیس اہلکار کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی پہنچا دیا ہے۔مارا جانے والا ڈاکو پولیس کو ڈکیتی کی کئی وارداتوں میں مطلوب تھا-مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.