وزیر اعظم کی نگرانی سے سی پیک منصوبے کی رفتار تیز رہے گی اور شفافیت برقرار رہے گی ‘چےئرمین پیاف
جمعرات 11 اگست 2016 16:57
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اس بیان کا بھی خیر مقدم کیا کہ سی پیک منصوبہ میں پاکستان اور چین کی منزل مشترکہ ہے ہر رکاوٹ دور کرینگے۔
سینئر وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی نے کہا کہ منصوبے کی تکمیل کے بعد ملک کے معاشی و سماجی حالات میں تیز ی سے بہتری آئے گی۔ اقتصاد ی راہداری منصوبہ میں شامل گوادر صنعتی زون میں چین، مشرق وسطی،یورپی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کی جانب سے 3سو سے زائد صنعتی یونٹس کے قیام ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ ایک طویل عرصے کے بعد ملک میں پاک چین اقتصادی راہداری جیسے بڑے منصوبے سے امید کی کرن پیدا ہوئی ہے جس کے باعث پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک مستحکم و خوشحال ریاست کے طور پر جانا جائے گا ۔ وائس چیئرمین خواجہ شاہ زیب نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ میں چینی کمپنیوں کی طرف سے 10ہزار میگا واٹ بجلی منصوبوں سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا۔انڈسٹریز کو اس کی ضروریات کے مطابق بجلی کی مسلسل فراہمی سے صنعتی پہیہ رواں دواں رہے گا جس سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔ اس لیے سی پیک منصوبہ میں رکاوٹوں کو دور کیا جائے اور توانائی منصوبوں کی تکمیل کیلئے ٹائم فریم مقر ر کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.