متحدہ عرب امارت کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی پر زور مذمت ٗپاکستان سے اظہار یکجہتی
دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے عالمی برادری کی جانب سے ٹھوس اقدامات اٹھانے اور کوششیں تیز کرنیکی ضرورت ہے ٗ بیان
جمعرات 11 اگست 2016 18:45
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) متحدہ عرب امارت نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے پاکستان کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
یو اے ای کی وزارت خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں ہر قسم کی دہشت گردی کو مسترد کرتے ہوئے لعنت کیخلاف جدوجہد کی غرض سے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور دہشت گردی کیخلاف جنگ اور امن و سلامتی کو فروغ دینے میں پاکستان کیساتھ بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
یو اے ایکا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے عالمی برادری کی جانب سے ٹھوس اقدامات اٹھانے اور کوششیں تیز کرنیکی ضرورت ہے۔متحدہ عرب امارت نے دہشت گرد حملے میں جابحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.