20 کروڑ عوام آج سے اپنے آپ کو رائزنگ پاکستان کے طور پر متعارف کرائیں ، علاقائی تعاون معاشی ترقی کا اہم ستون ہے ،نجی شعبہ کو ملکی ترقی کے لئے آنا ہو گا ، پاکستان اب استحکام کی راہ پر گامزن ہے ، ملک کی ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور موجودہ پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے، عوام کو موجودہ حکومت کی سکیورٹی اوراقتصادی پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے، ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبا ل کاوژن پاکستان 2025 ء کے دو سال مکمل ہونے پر تقریب سے خطاب
جمعرات 11 اگست 2016 21:09
اسلام آباد ۔ 11 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبا ل نے کہاہے کہ 20 کروڑ عوام آج سے اپنے آپ کو رائزنگ پاکستان کے طور پر متعارف کرائیں ، علاقائی تعاون معاشی ترقی کا اہم ستون ہے ،نجی شعبہ کو ملکی ترقی کے لئے آنا ہو گا ، پاکستان اب استحکام کی راہ پر گامزن ہے ، ملک کی ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور موجودہ پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے، عوام کو موجودہ حکومت کی سکیورٹی اوراقتصادی پالیسیوں پر مکمل اعتماد ہے، حکومت نے وژن 2025 کا اجراء آج سے دو سال پہلے 11اگست 2014 ء کو کیا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو وژن پاکستان 2025 ء کے دو سال مکمل ہونے پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ہدایت پر وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے پاکستان وژن 2025 ء کے تحت اصلاحات کے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ادارہ جاتی تبدیلی اور مضبوط پر فارمنس مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے سرکاری شعبے اور سول سروس میں جدت لانے کے لئے اصلاحات کا عمل شروع کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.