وزیر برائے پبلک ہیلتھ اور دیہی ترقی کراچی کے دیہاتوں میں واٹر سپلائیں اسکیموں کا افتتاح کریں گے
جمعرات 11 اگست 2016 22:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیہی ترقی فیاض علی بٹ بدھ17 اگست کو کراچی کے تین دیہات میں آر او پلانٹ( صاف اور میٹھے پانی کی اسکیم) کا افتتاح کریں گے اس موقع پر ان کے ہمراہ محکمہ کے سیکریٹری تمیز الدین کھیڑو‘ چیف انجینئر نفیس شیخ اور سپرنٹنڈنٹ حامد علی بھی ہونگے۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ کے ہر دیہات میں پینے کے صاف اور میٹھے پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم بہت جلد یہ سہولت دیہات کے ہر گھر تک پہنچادیں گے۔
وزیر برائے پبلک ہیلتھ و دیہی ترقی فیاض علی بٹ جب آر او پلانٹ کا افتتاح کرنے کراچی ان دیہات پہنچیں گے تو وہاں ایم این اے شاہدہ رحمانی‘ ایم جی اے ساجد جوکھیو‘ سابق ناظم گڈاپ ٹاؤن مرتصیٰ بلوچ اور راجہ رزاق بلوچ علاقہ مکینوں کے ہمراہ ان کا استقبال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.