چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کا سانحہ کوئٹہ پر تعزیت
جمعرات 11 اگست 2016 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ ، سنیرترین جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد حمیدڈار اور جسٹس عاطر محمود کا سانحہ کوئٹہ پر تعزیت کے لئے بلوچستان ہائیکورٹ کا دورہ ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس نور مسکانزی، سنیرترین جج بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر ، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان ، جسٹس محمد ہاشم خان کاکٹر، جسٹس محمد اعجاز سواتی، جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سمیت بلوچستان کے وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
اس موقع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے ججز، عملہاورپنجاب کی ماتحت عدلیہ کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کی پرزور مذمت کی اور گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس نور مسکانزی نے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اورماتحت عدلیہ کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.