آزادی اللہ کی عظیم نعمت ہے، جدوجہد آزادی کی اہمیت بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے آزادی ٹرین چلانا مثبت قدم ہے، اقبال ظفرجھگڑا
جمعہ 12 اگست 2016 16:55
(جاری ہے)
اور ہم سب آج اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ دفاع پاکستان کی خاطر ہم کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی ایک عظیم نعمت ہے آزاد قوم ہونے پر ہم اللہ تعالی ٰ کا جتنا شکر ادا کرے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزدی کی قدر ومنزلت کا صحیح ادارک ہمارے ان آباء و اجداد کو ہے جنہوں نے آزادی کی تحریک میں حصہ لیا اور تن من دھن کی قربانیاں دیں۔ آج کے تقریب کا مقصد آزادی کے ان ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربان کیا۔گورنر نے کہا کہ الحمداللہ آج ہم ایک آزاد ملک میں رہ رہے ہیں۔لیکن ہمارا فرض آزادی کے حصول پر ختم نہیں ہوا۔ بحیثیت قوم آج کے حالات ہم سے انتہائی یکجہتی ، اتحادو اتفاق، حب الوطنی اور انتہائی دوراندیشی کا تقاضا کرتے ہیں۔ لہذا ہر پاکستانی پر فرض ہے کہ وہ پاکستان کی ترقی اور تحفظ میں اپنے حصے کا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرے اور ایک زندہ قوم کا ثبوت دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.