ہسپتالوں سے نومولوبچوں کے اغوا میں نرسز اور ڈاکٹروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
جمعہ 12 اگست 2016 16:57
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈبگری کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے وجیہا نامی ایل ایچ وی کو گرفتار کیا جس نے تفتیش کے دوران بچی کو اغوا کرنے اور اسے تین لاکھ روپے میں بیچنے کا انکشاف کیاساتھ ہی پنے ساتھیوں کے نام بھی اگل دیے۔
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے گروہ کے دیگر 5 افراد کو گرفتار کر لیا جس میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ انکے قبضے سے ایک بچی کو بھی بازیاب کرا لیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ گروہ اب تک 9 نومولود بچوں کو لاکھوں روپے کے عوض فروخت کر چکا ہے۔پولیس کے مطابق اس گروہ میں مختلف نجی و سرکاری ہسپتالوں کے لیڈی ڈاکٹرز ،نرسزاور دیگر عملہ بھی ملوث ہے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.