پاکستانی طلبہ نے فلوریڈا میں ہونیوالی ایم ایس آف اسپیشلسٹ ورلڈچمپئن شپ میں کانسی کے تمغے جیت لئے
جمعہ 12 اگست 2016 17:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) پاکستان کے دو طلبہ نے فلوریڈا میں ہونے والی ایم ایس آف اسپیشلسٹ ورلڈچمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کانسی کے تمغے حاصل کئے۔
(جاری ہے)
ایف ایف سی گرامر سکول میرپور ماتھیلو کے طلبہ وقاص علی اور شاہزیب اسحاق نے MS Word 2013 اور MS Word 2010 کی کیٹیگریز میں پاکستان کا نام روشن کیا ۔ ایم ایس آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چمپئنشپ ہر سال سینٹریپورٹ اور مائیکرو سافٹ کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کروایا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے نوجوان طلباء کو موقع فراہم کیا جاتا کہ وہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایم ایس ورڈم، ایکسل اور پاور پوائینٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.