شیعہ علما کونسل کا کوئٹہ میں دہشت گردی کے خلاف یوم احتجاج، فوج کے کامبنگ آپریشن کی حمایت کا اعلان
محض اجلاس اور ٹاسک فورسزکا قیام ہی کافی نہیں، دہشت گردی سے تنگ قوم اب اس ناسور کا مکمل خاتمہ چاہتی ہے‘علامہ سبطین سبزواری
جمعہ 12 اگست 2016 19:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء ) شیعہ علما کونسل کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں وکلا، صحافیوں اور شہریوں کی شہادت اور زرغون روڈ کوئٹہ پر شریعت کورٹ کے جج کے کانوائے میں بم دھماکے کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔ جس میں خطبات جمعہ میں علما کرام نے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کی خلاف تقاریر کیں اور قراردادیں منظور کیں۔
جبکہ نماز جمعہ کے بعد مساجد اور امام بارگاہوں سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں گیلیکسی سٹا پ فیروز پور روڈ پر مسجد الحسین ؑ سے احتجاجی ریلی شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری کی قیادت میں نکالی گئی ۔ جس سے مولانا الحاج حسن رضا قمی، مولانا حافظ کاظم رضا نقوی،شہباز حیدر نقوی اور دیگر رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محض اجلاس اور ٹاسک فورسزکا قیام ہی کافی نہیں، دہشت گردی سے تنگ قوم اب اس ناسور کا مکمل خاتمہ چاہتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.