اسلام آباد کے اہم علاقوں میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ
محمد علی جمعہ 12 اگست 2016 22:45
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست2016ء) اسلام آباد کے اہم علاقوں میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فیصلے کے تحت اسلام آباد میں آتش بازی، اسلحے کی نمائش اور جلسےجلوسوں پر پابندی عائد ہو گئی۔ دفعہ 144 سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرلگائی گئی ہے۔ دفعہ 144 کا اطلاق ریڈزون، ایمبیسی روڈ، یونیورسٹی روڑ، تھرڈایونیو، فورتھ ایونیو، مری روڈ اور جناح ایوینیو سے ملحقہ علاقوں پر ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.