ملا اختر منصور کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ،کوئٹہ میں ٹریول ایجنسی کے مالک کو شامل تفتیش کرنے پر انکوائری افسر کے خلاف مقدمہ درج
جمعہ 12 اگست 2016 23:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اگست ۔2016ء) افغان طالبان امیر ملا اختر منصور کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ،کوئٹہ میں ٹریول ایجنسی کے مالک کو شامل تفتیش کرنے پر انکوائری افسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان امیر ملا اختر منصور کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ،کوئٹہ میں ٹریول ایجنسی کے مالک کو شامل تفتیش کرنے پر انکوائری افسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
حیات خان عرف حاجی خان 1987 میں افغانستان سے پاکستان آیا،ذرائع کے مطابق حیات خان چار چار لاکھ روپے لے کے افغان باشندوں کو شناختی کارڈ بنوا کر دیتا ہے ۔ملا اختر منصور کو شناختی کارڈ بنا کر دینے کے تانتے بانتے بھی حیات خان سے ملتے ہیں ۔مقدمہ نمبر 55/16 کی انکوائری کے دوران حیات خان نے شناختی کارڈ دینے سے انکار کر دیا ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر رضوان اسلم اور ڈائریکٹر قادر عبد القیوم نے انسپکٹر محمد تسنیم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا،ذرائع کے مطابق حیات خان عرف حاجی خان،سردار محمد عرف حاجی قندھاری،مجمد افضل اور دو نامعلوم افغانی باشندے ہیں،پانچوں افراد ہلمند افغانستان کے رہایشی ہیں،محمد افضل ڈرائے فروٹ کا کاروبار کرتا ہے جبکہ یہ منشیات کا سمگلر بھی ہے،ذرائع کے مطابق انکوائری افسر نے رپورٹ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو بھیجوا دی، رپورٹ کا معلوم ہونے پر کوئٹہ کے اسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر نے تفتیشی افسر محمد تسنیم کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.