بلدیہ فیکٹری کیس،نامزدملزم علی حسن کی درخواست ضمانت مسترد
ہفتہ 13 اگست 2016 15:06
(جاری ہے)
عدالت نے کہاکہ جب تک مقدمے کا چلان پیش نہیں ہوتا مالکان کو ملزم تصور کیا جائے گا عدالت نے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی جبکہ عدالت میں اسپیشل پبلک پراسیکوٹر نے کہاکہ بلدیہ کیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی جائیں گی۔
اس موقع پراسپیشل پبلک پراسکیوٹر نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ کیس کا چالان ایک ہفتے میں اے ٹی سی کورٹ میں پیش کردیا جائے گا۔عدالت نے کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے نئی جے آئی ٹی میں نامزد ملزم علی حسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ملزم کی عدم موجودگی کے باعث درخواست ضمانت مسترد کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.