کراچی میں سی این جی ایسوسی ایشنز کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد سی این جی کی سپلائی شروع کردی گئی
ہفتہ 13 اگست 2016 15:07
(جاری ہے)
شہریوں کا کہنا ہیکہ لیٹر میں سی این جی ملنے سے نقصان ہورہا تھا۔
سی این جی لیٹر میں کم پڑتی ہے۔دوسری طرف سندھ میں سی این جی مالکان نے ہڑتال ختم کردی ہے ۔، مختلف شہروں کے پمپنگ اسٹیشنز پر سی این جی لیٹر میں فروخت ہو رہی ہے اور کہیں کلو میں بھی بیچا جارہا ہے۔حیدر آباد میں بعض پمپنگ اسٹیشنز میں لیٹر کے حساب سے سی این جی دستیاب ہے اور کہیں کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔ سکھر کے بیشتر سی این جی اسٹیشنوں پر سی جی مالکان کلو کے بجائے لیٹر میں سی این جی فروخت کررہے ہیں۔بدین میں سی این جی کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.