نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنے والے مختلف اداروں کے درمیان مزید رابطے کی ضرورت ہے‘ ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے نتیجے میں ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے‘وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
اتوار 14 اگست 2016 21:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14اگست۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے نتیجے میں ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے‘ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنے والے مختلف اداروں کے درمیان مزید رابطے کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مطلوبہ نتائج کے اصول کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنے والے مختلف اداروں کے درمیان مزید رابطے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے مختلف پہلوں پر کامیابی سے عمل درآمد کیا گیا ہے جبکہ باقی پرمقررہ وقت کے اندر عمل کیا جائے گا۔وزیر دفاع نے کہا کہ کراچی میں امن بحال کر دیا گیا جو کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت نمایاں کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے نتیجے میں ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.