پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،5منشیات فروش گرفتار
بدھ 17 اگست 2016 20:50
فیصل آباد۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 اگست ۔2016ء ) فیصل آباد پولیس نے پانچ منشیات فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی ۔سی پی او آفس کے پولیس حکام کے مطابق تھانہ غلام آباد،تھانہ صدر ،تھانہ لنڈیانوالہ اورتھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے مختلف جگہوں پرچھاپے مارکربدنام زمانہ منشیات فروش ملزمان زاہد خان، عتیق،چاند رفیق،منور اور شاہ کو گرفتار کر لیا اور انکے قبضہ سے مجموعی طور پر 5770کلو گرام چرس برآمد کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام آباد پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم زاہد خان کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سے1260گرام چرس اوربرآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ نمبر1005/16جرم 9C/CNSA تھانہ غلام آباد میں درج کرلیا۔ تھانہ صدر پولیس نے ریڈ کرکے ملزم عتیق کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سے1350گرام چرس برآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ نمبر893/16جرم 9C/CNSAتھانہ صدر میں درج کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.