کراچی میں جمہوریہ انڈونیشیا کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
بدھ 17 اگست 2016 21:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء) جمہوریہ انڈونیشیا کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب انڈونیشین قونصلیٹ کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی جس میں کراچی میں مقیم انڈونیشین خاندانوں، انڈونیشین طلباء و طالبات، انڈونیشین قونصل خانے کے اسٹاف اور ان کے خاندان کے ساتھ ساتھ معززین شہر نے نہایت جوش و خروش سے شرکت کی ۔
تقریب میں انڈونیشیا کے قونصل جنرل ہادی سنتوسو نے آزادی کے لئے جدوجہد کرنے اور انڈونیشی ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے آزادی کی جنگ لڑی۔ قونصل جنرل نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستان میں اپنا یوم آزادی منارہے ہیں۔ اس موقع پر وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کریں، کیونکہ 14 اگست کو ان کی یوم آزادی بھی منائی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.