خیبر ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2جوان شہید ، 3اہلکار زخمی
شہید اہلکاروں کی نمازہ جنازہ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ادا، گورنر خیبرپختونخوا ،کورکمانڈر پشاوراور دیگر حکام کی شرکت ، جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ
بدھ 17 اگست 2016 21:50
خیبر ایجنسی/راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء ) خیبر ایجنسی میں وادی تیراہ کے علاقہ راجگل میں دہشت گردوں کے خلاف اپریشن کے دوران پیش قدمی کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ جس میں سیکورٹی فورسز کے 2جوان شہید اور 3اہلکار شدیدزخمی ہوگئے،شہید اہلکاروں کی نمازہ جنازہ بھی اداکردی گئی جس میں گورنر خیبرپختونخوا ،کورکمانڈر پشاوراور دیگر نے شرکت کی ۔
بدھ کو سیکورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی دور افتادہ وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران علاقہ راجگل میں پیش قدمی جاری ہے جس کے دوران اچانک بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی جس میں پاک فوج کے دوجوان شہید ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار شدیدزخمی بھی ہو گئے جن کو فوری پشاور سی ایم ایچ کومنتقل کر دیا گیا دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ اپریشن شروع کر دی جبکہ دوسر ی طرف سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران وادی تیراہ کے اہم علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.