اسلامی فلاحی مملکت بننا پاکستان کا مقدر ہے،جے یوپی
بدھ 17 اگست 2016 22:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء) غیروں کی غلامی اور مفادات قیام پاکستان کے حقیقی مقصد کے حصول میں رکاوٹ ہیں بلکہ اب تو معاملات ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن گئے ہیں۔ شاید ملک کی عدالتیں پاکستان سے بے وفائی کی سزا نہ دے سکیں، لیکن جس خدائے بزرگ وبرتر کی تائید وحمایت اس عظیم مملکت کوحاصل ہے وہ کبھی ایسے مجرموں کو معاف نہیں کرے گا ۔
انشاء اﷲ ملک دشمنوں کے خلاف علامہ شاہ احمد نورانی ؒ کا مشن جاری رہے گا،بدھ کو جے یو پی ضلع وسطی کے تحت مقامی ہال میں فدائیان ِ ختم نبوت پاکستان کے امیر مفتی عبدالحلیم ہزاروی ، جے یوپی کراچی کے صدر مفتی محمد غوث صابری ،ناظم اعلیٰ محمد مستقیم نورانی، ممتاز عالم دین مفتی محمد عبداﷲ نورانی، اے این آئی کے چیئرمین انجینئر سلیم حسین اور اے ٹی آئی کے صدر محمد زبیر ہزاروی نے جیوے پاکستان فکر ِ امام نورانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، کانفرنس سے ضلع وسطی کے صدر علامہ عبدالغفور کُرد ، جنرل سیکریٹری سعید اختر ملک، ضلع جنوبی کے صدر محمد وزیر رہبر، ضلع کورنگی کے کنونیر خالد اختر ایڈووکیٹ ، ضلع شرقی کے صدر محمد شعیب برکاتی ، ضلع ملیر کے صدر مولانا فرید قادری ، ضلع غربی کے صدر حبیب اﷲ خان ، نیوکراچی زون کے صدر علامہ عبدالمجید نورانی اور لیاقت آباد زون کے جنرل سیکریٹری حافظ محمد سہیل نے بھی خطاب کیا،جبکہ مرکزی رہنما حلیم خان غوری ، نوید نورانی، ضلعی نائب صدر محمد علی قریشی ، علامہ ایوب الرحمان اُکاڑوی، محمد تاج نورانی، عبدالرحمان نورانی، محمد وسیم نورانی، حافظ افضل چشتی اور دیگر زعماء ، خادمین اور معززین نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.