صوبہ اور عوام کے حقوق و تحفظ اور بہبود کوفرض اولین سمجھتے ہیں، کاز کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی،سکندر حیات شیرپاؤ
جمعرات 18 اگست 2016 18:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست ۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین وسینئر صوبائی وزیرسکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ صوبہ اور عوام کے حقوق و تحفظ اور بہبود کوفرض اولین سمجھتے ہیں اور اس کاز کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وطن کور پشاورمیں قومی وطن پارٹی ضلع بونیر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر قومی وطن پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہاشم بابر ،صوبائی سیکرٹری انفارمیشن طارق احمد خان،سیکرٹری پولیٹیکل ٹریننگ اسد آفریدی ،کلچر ونگ کے انچارج ڈاکٹر عالم ،سلطان خان ایم پی اے ،محمدنثارایڈوکیٹ، ملاکنڈ زون کے چیئرمین فضل رحمان نونو،ضلع بونیر کے چیئرمین پروفیسر حمید الرحمان اور دیگر ضلعی اور حلقوں کے عہدیدار بڑی تعداد میں موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.