وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عناصر کے خلاف کا رروائیاں 8ملزمان گرفتار
مسروقہ مزدا ٹر ک ، ہیر وئن ، نقدی اور ما ل مسر وقہ بر آمد، مقدما ت درج
جمعرات 18 اگست 2016 21:30
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست ۔2016ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے 08ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ مزدا ٹر ک ، ہیر وئن ، نقدی اور ما ل مسر وقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس گرفتار ملزمان محمد سلیم اور شاہد سے مسروقہ مزدا ٹر ک رجسٹر یشن نمبر LES-1282قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا یا گیا مزید پڑ تا ل کر وانے پر تھا نہ رحما نیہ گجر ات کا مسروقہ پا یا گیا متعلقہ ای ٹی او آ فس سے رجسٹریشن بک تصد یق کر وانے پر بو گس پا ئی گئی ۔
جبکہ ملزم شا ہد محمود کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور بر آمد کرلیا۔ تھانہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم حا مد علی کو گرفتار کرکے اس سے قبضہ سے نقدی و دیگر اشیا ء بر آمد کرلی۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم محمد جمعہ کو گرفتار کرکے اس سے 200گر ام ہیر وئن برآمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔جبکہ بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے جا ری مہم کے دوران چار بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.