ترک پارلیمنٹ پاکستان کی پارلیمنٹ کی حمایت اور اظہار یکجہتی کو کبھی نہیں بھول سکتی ،پاکستان کی سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ترکی کی جمہوریت کی حمایت کیلئے دو متفقہ قرار دادیں منظور کیں ، دونوں ملک ایک خاندان کی طرح ہیں، 1965کی پاک بھارت کی جنگ کے دوران استنبول میں ایک طالب علم رہنما نے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا تھا
ترک پارلیمنٹ کے سپیکر اسماعیل کارامان کی پاکستان کے کل جماعتی پارلیمانی وفد سے گفتگو
جمعہ 19 اگست 2016 23:05
انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اگست ۔2016ء) ترکی کی پارلیمنٹ کے سپیکر اسماعیل کارامان نے کہا ہے کہ ترک پارلیمنٹ پاکستان کی پارلیمنٹ کی حمایت اور اظہار یکجہتی کو کبھی نہیں بھول سکتی ،پاکستان کی سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ترکی کی جمہوریت کی حمایت کیلئے دو متفقہ قرار دادیں منظور کیں ، دونوں ملک ایک خاندان کی طرح ہیں، 1965کی پاک بھارت کی جنگ کے دوران استنبول میں ایک طالب علم رہنما نے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا تھا۔
گزشتہ روز پاکستان کے کل جماعتی پارلیمانی وفد جو سینیٹر مشاہد حسین سید کی قیادت میں ترکی کی پارلیمنٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ترکی کے دورے پر ہے نے ترکی کی پارلیمنٹ کے سپیکر اسماعیل کارامان سے ملاقات کی ۔ پاکستانی وفد کے استقبال کیلئے جونہی ترکی کے سپیکر کمرے میں داخل ہوئے انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا اور پاکستانی وفد کے قائد سینیٹر مشاہد حسین سید کو گلے لگا لیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.