ملتان میں قدیمی مندر میں کالے جادو کا عمل کرنے والے عامل کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی
لاش کے قریب سے انسانی ہڈیاں ودیگر سامان برآمد
اتوار 21 اگست 2016 21:29
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21اگست۔2016ء) ملتان میں قدیمی مندر میں کالے جادو کا عمل کرنے والے عامل کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی،لاش کے قریب سے انسانی ہڈیاں ودیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس نے مبینہ طور پر قتل کے واقعہ میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کاروائی شروع کر دی ، تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقہ گلشن آباد میں موجود قدیمی مندر میں کالے جادو کا عمل سیکھنے والے عامل 34 سالہ عیدو کو نامعلوم مبینہ طور پر قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی زرائع کے مطابق عیدو نامی شخص پہلے ہندو مذہب سے منسلک تھا اور اس نے چند ماہ قبل ہندو مذہب چھوڑ کر عیسائی مذہب اختیار کر لیا اور گلشن آباد میں اڈہ بنا کر کالے جادو کا دھندہ شروع کر دیا۔
گذشتہ سے پیوستہ شب وہ مندر میں موجود تھا کہ اسے نامعلوم افراد نے قتل کر دیا اور اس کی لاش درخت پر لٹکا دی۔ ذرائع کے مطابق یہ اس علاقہ میں چوتھی واردات ہے اور لاش کے قریب سے کالا جادو کرنے والے کے سامان سے انسانی ہڈیاں ودیگر سامان برآمد ہو ا ہے جس پر مقامی پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.