خیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث افغان روپوش اشتہاری ملزمان کی تفصیلات افغان حکومت کو فراہم کردی
پیر 22 اگست 2016 17:04
(جاری ہے)
جبکہ قانونی دستاویزات پر افغان باشندوں کو بلا جواز حراساں کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی ہدایات کی ہے پشاور میں افغان قونصلیٹ کی جانب سے قانونی دستاویزات کے باوجود افغان باشندوں کو بلا جواز حراساں کرنے پرصوبائی حکومت سے رابطہ کیا تھا جس پر صوبائی حکومت اس حوالے سے فوری طور پر اقدامات کی ہدایات کی ہے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس نے پشاور سمیت صوبے بھر میں دہشت گردی سمیت اہم سنگین جرائم میں ملوث روپوش افغان مہاجرین کی تفصیلات بھی افغان سفارتخانے کے حوالے کی ہے۔ جبکہ ان کے پاکستان آنے پر پابندی بھی عائدکی گئی ہے ۔ ان کی تفصیلات پہلے سے ہی وزارت داخلہ اور متعلقہ حکام کو ارسال کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.