اپردیر: سلام بےکئی میں پرائمری اسکول کے مین گیٹ پر دھماکا،پولیس

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 23 اگست 2016 10:33

اپردیر: سلام بےکئی میں پرائمری اسکول کے مین گیٹ پر دھماکا،پولیس

اپردیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2016ء) خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر میں سلام بےکئی میں پرائمری اسکول کے مین گیٹ پر دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :