پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘محکمہ لائیو سٹاک قصور نے کانگو وائرس کی روک تھام کیلئے اہم مقامات پر کیمپ قائم کر دیئے
عوام الناس اور مویشی پال حضرات کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ‘ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر خالد بشیر
منگل 23 اگست 2016 13:37
(جاری ہے)
اور اب تک ضلع بھر میں تین ہزار سے زائد جانوروں کوچیچڑوں سے بچاؤ کی ٹریٹمنٹ دی جا چکی ہے ۔اس کے علاوہ پچاس سے زائد بڑے چھوٹے لائیو سٹاک فارمز پر چیچڑوں کے خاتمہ کیلئے سپرے کیا گیا ہے اسی طرح مویشی منڈیوں میں بھی ہفتہ وار سپرے کیا جا رہاہے۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ڈاکٹر محمد عدیل سیال نے بتایا کہ کانگو وائرس عوام الناس، مویشی پال حضرات اور ان کے جانوروں کی جان کا دشمن ہے جس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ منڈی میں آتے جاتے وقت چیچڑ سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراپنائیں ۔اسی طرح قصاب جانوروں کو ذبح کرتے اور گوشت بناتے وقت احتیاط کریں اور جانوروں کے خون سے خود کو آلودہ ہونے سے بچائیں۔انہوں نے مویشی پال حضرات سے اپیل کی کہ وہ عوام الناس اور اپنے مویشیوں کی حفاظت کیلئے محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ سے تعاون کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.