’’میری پہچان پاکستان‘‘ہر پاکستانی کی آوا ز بن چکا ہے‘چوہدر ی ظہیرالدین خاں
میری پہچان پاکستان کے تحت نئی نسل کو تاریخی شخصیات ،نظریہ پاکستان سے آگاہ کیا جارہا ہے
منگل 23 اگست 2016 17:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء ) ’’میری پہچان پاکستان‘‘ہر پاکستانی کی آوا ز بن چکا ہے،پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ نے نوجوان نسل کی راہنما ئی اورتحریک پاکستان میں اہم تاریخی شخصیات کی خدمات پر روشنی ڈالنے کیلئے یوم آزادی کی مناسبت سے ماہ اگست میں ’’میری پہچان پاکستان‘‘کے عنوان سے ایک اچھی، مثبت اور تعمیری کاوش کا آغاز کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار چوہدری ظہیرالدین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب و سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب نے سید بلال مصطفی شیرازی مرکزی صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ کے ہمراہ یوتھ ونگ کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔چوہدری ظہیرالدین خاں نے کہا کہ یوتھ ونگ کی مرکزی تنظیم نے پورے ماہ اگست میں ایک اچھے کام کا آغاز کیا ہے نوجوان نسل کو پاکستان کے قیام کے مقصد اوراپنی تاریخ سے آگاہ کرنا موجودہ دور میں ایک اہم ضرورت بن چکا ہے میری پہچان پاکستان کے تحت سوشل میڈیا میں تحریک پاکستان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات اور ان کے کارناموں کو اجاگر کیا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.