کانگو وائرس سے اب تک 9افراد جاں بحق ،12متاثر ہوئے ،محمد صدیق مندوخیل
مہلک وائرس کیخلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سپرے شروع کر دیا گیا ہے ، حکومت بلوچستان کے سیکرٹری لائیو اسٹاک کی پریس کانفرنس
منگل 23 اگست 2016 21:08
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء ) حکومت بلوچستان کے سیکرٹری لائیو اسٹاک محمد صدیق مندوخیل نے کہا ہے کہ کانگو وائرس سے اب تک 9افراد جاں بحق اور12متاثر ہوئے اس مہلک وائرس کیخلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سپرے شروع کیا گیا ہے ۔یہ بات انہوں نے منگل کے روز وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہاکہ کانگو وائرس 12ویں صدیں میں آزربائیجان ‘1940میں روس‘1942افریقہ اور1976میں پاکستان کے شہر راولپنڈی میں رونما ہوا۔ انہوں نے کہاکہ یہ جراثیم جانوروں میں موجود چیچڑے کاٹنے سے پھیلتی ہے اور بعد میں انسانوں تک پھیل جاتا ہے یہ بیماری ایک خطرناک ہے اس کی روک تھام کیلئے حکومت بلوچستان نے بھرپور کارروائی کی ہے اور کوئٹہ قلعہ سیف اﷲ‘ژوب‘لورالائی‘خضدار‘نوشکی‘مکران ڈویژن سمیت دیگر علاقوں میں اسپرے شروع کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.