ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیا
غدار نہیں ہوں، سیاست میں کبھی نہیں آوٴنگا،اگر زیادہ تنگ کیاگیا توملک چھوڑ کر چلا جاوٴنگا قائد ایم کیو ایم کو بھی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرنا چاہیے، صحافیوں سے بات چیت
منگل 23 اگست 2016 23:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 اگست ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے اور کہا ہے کہ میں غدار نہیں ہوں، سیاست میں کبھی نہیں آوٴنگا،اگر زیادہ تنگ کیاگیا توملک چھوڑ کر چلا جاوٴنگا۔انہوں نے مشورہ دیا کہ قائد ایم کیو ایم کو بھی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرنا چاہیے ۔
منگل کو یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اب ایم کیو ایم میں کبھی نہیں جاوٴں گااللہ تعالیٰ پاکستان اور کراچی کی حفاظت کرے ، سیاسی گفتگو اب بالکل نہیں کروں گا۔باتوں میں بہت فرق ہے،کچھ دن میں پتاچل جائیگاجو نظر آرہا ہے وہ ہے نہیں،لندن اور پاکستان کی قیادت ایک پیج پر نہیں ہے ،ایم کیو ایم قیادت فاروق ستار سنبھالیں، ندیم نصرت سنبھالیں یاالطاف حسین سنبھالیں میرا تعلق ایم کیو ایم سے نہیں ہے میں اب سیاست ہی نہیں کروں گا میرے لیے پاکستان سب کچھ ہے میں جو کچھ ہوں پاکستان کی وجہ سے ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.