یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں گرفتاردو ملزمان کی بلوغت سے متعلق طبی رپورٹ عدالت میں پیش
بدھ 24 اگست 2016 18:16
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں گرفتاردو ملزمان کی بلوغت سے متعلق طبی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔گزشتہ روز سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے دو ملزمان کی بلوغت سے متعلق طبی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی ۔
(جاری ہے)
سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ میڈیا پر آنے والی خبروں اور فوٹیج کو بنیاد بنا کر واقعہ کا جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا۔
سرکاری وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ مقدمے میں نامزد 45ملزمان کے خلاف دو افراد کو زندہ جلانے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج ہے اورواقعہ کے ٹھوس شواہد اور گواہیاں موجود ہیں اور ان کا حتمی چالان بھی عدالت میں پیش کیا جا چکا ہے ۔عدالت نے مزید سماعت پانچ ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے وکلاء کو حتمی بحث کیلئے طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.