وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات
ملاقات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جائزہ اجلاس کے بعد ہوئی،کراچی آپریشن کے مثبت اثرات ضائع نہیں ہونے دینگے،ملکی سالمیت کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائیگی۔وزیراعظم اورآرمی چیف کا اتفاق
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اگست 2016 19:01
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اگست2016ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ہے،جس میں ملک کی مجموعی امن وامان اورکراچی آپریشن کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جائزہ اجلاس کے بعد ہوئی،وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن کے مثبت اثرات ضائع نہیں ہونے دینگے۔
وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف نے اتفاق کیا کہ ملکی سالمیت کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائیگی۔ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ کسی بھی قوت کو ملک کو غیر مستحکم کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ کراچی آپریشن کے مثبت اثرات ضائع نہیں ہونے دینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.