میونسپل کارپوریشن حیدرآباد کے انتخابات میں واضع اکثریت سے ایم کیو ایم کے طیب حسین میئر اور سہیل مشہدی ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے
بدھ 24 اگست 2016 23:08
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) میونسپل کارپوریشن حیدرآباد کے انتخابات میں واضع اکثریت سے ایم کیو ایم کے طیب حسین میئر اور سہیل مشہدی ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے، جناح ہال الطاف حسین کے نعروں سے گونجتا رہا جبکہ ووٹر الطاف حسین کی تصاویر بھی اٹھائے ہوئے تھے، نومنتخب میئر طیب حسین نے شہرکے بنیادی مسائل حل کرنے کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت وسائل پیدا کرنے کا اعلان کیا۔
بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات بدھ کو جناح ہال میں منعقد ہوئے جس میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا، بلدیہ اعلیٰ، حیدرآباد سٹی اور لطیف آباد پر مشتمل ہے جس کے 143ارکان یں، بدھ کو ایک گھنٹہ 10 منٹ کی تاخیر سے پولنگ کا عمل شروع ہوا، وقفے وقفے سے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے درمیان نعرے بازی کا مقابلہ بھی جاری رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.