وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبہ پنجاب کو چائلڈ لیبر فری بنا یاگا اس منصوبے کا آغاز سیالکوٹ سے کیا جارہا ہے‘راجہ اشفاق سرور
صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں اینٹوں کے بھٹوں سے جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے سدباب کی کامیابی کے بعد صوبہ بھر کے پٹرول پمپس، ورکشاپس، ریسٹورنٹ او ہوٹلز سے چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں تینوں سیکٹرز میں کام کرنے والے صوبہ بھر کے تمام بچوں کو اگلے ایک ماہ میں مختلف تعلیمی اداروں اور فنی تربیت گاہوں میں داخل کروایا جائے گا‘صوبائی وزیر محنت وافراد قوت پنجاب
جمعرات 25 اگست 2016 17:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء ) صوبائی وزیر محنت و افراد ی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبہ پنجاب کو چائلڈ لیبر فری بنا دیا جائے گا اوراس قومی نوعیت کے منصوبے کا آغاز سیالکوٹ سے کیا جارہا ہے ‘ صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں اینٹوں کے بھٹوں سے جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے سدباب کی کامیابی کے بعد صوبہ بھر کے پٹرول پمپس، ورکشاپس، ریسٹورنٹ او ہوٹلز سے چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں ان تینوں سیکٹرز میں کام کرنے والے صوبہ بھر کے تمام بچوں کو اگلے ایک ماہ میں مختلف تعلیمی اداروں اور فنی تربیت گاہوں میں داخل کروایا جائے گا،صوبہ پنجاب کے تمام بھٹہ خشت کے 70ہزار آؤٹ آف سکول بچوں کو سرکاری ،نان فارمل سکولوں اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں میں تعلیم دی جارہی ہے اور ان بچوں کو ماہانہ ایک ہزار روپیہ وظیفہ، مفت تعلیم، کتابیں، سٹیشنری ، یونیفارم و دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی جبکہ ان کے والدین کو داخلہ کے وقت 2ہزار روپے حوصلہ افزائی کے طور پر دیئے جائیں گے اور سلسلہ میں باقاعدہ قانون سازی بھی کی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.