غیر فعا ل فیملی ویلفیئر سینٹرز ایک ہفتے میں فعا ل کئے جا ئیں ،ممتا ز حسین جا کھرا نی وزیر بہبود آبادی سندھ
جمعرات 25 اگست 2016 18:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) سندھ کے وزیر بہبو د آبا دی ممتا ز حسین جا کھرا نی نے سیکریٹری اور ڈ ائریکٹر جنر ل بہبو د آبا دی کو ہدا یا ت دی ہیں کہ صو بے کے تما م فیملی ویلفیئر مرا کز کو مو ثر اور فعا ل کیا جا ئے اور جو فیملی ویلفیئر مرا کز بند ہیں انہیں ایک ہفتے میں فعا ل کیا جا ئے اور بند مرا کز جن وجو ہا ت کے سبب غیر فعال ہیں ان مسائل کو حل کر کے ایک ہفتے میں انہیں فعال کیا جا ئے ۔
انہو ں نے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ سندھ کے تما م 961فیملی ویلفیئر مرا کز کو بہتر طریقے سے فعل کیا جا ئے تا کہ آبا دی کے بڑھتے ہو ئے دبا ؤ کو کم کر نے میں یہ مر اکز اپنا کر دا ر ادا کریں ۔انہو ں نے کہا کہ ہر فیملی ویلفیئر مرکز کی کا ر کر دگی کی رپو ر ٹ ہفتہ وار چیک کرو ں گا اور ان مرا کز کی کا ر کر دگی ان علا قو ں میں شر ح آبا دی کی کمی کی صو ر ت میں ظا ہر ہو نی چا ہئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.