خواتین پو لیس کے نظا م میں فو ر ی اصلا حا ت کی ضرورت ہے ،ارم خا لد
خواتین پو لیس کی تعدا د بڑ ھا نے اور سہو لیا ت دینے کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سے با ت کرو نگی ، معا ون خصو صی محکمہ تر قی نسوا ں
جمعرات 25 اگست 2016 18:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے محکمہ تر قی نسوا ں ار م خا لد کا وومن پو لیس اسٹیشن ڈسٹرکٹ سا ؤ تھ کرا چی کا دورہ ۔ایس پی سٹی شہلا قریشی نے معا ون خصو صی کو وومن پو لیس اسٹیشن کی کا ر کر دگی ،کا م کی نو عیت، طریقہ کا راور مسائل کے با ر ے میں تفصیل سے آگا ہ کیا ۔شہلا قریشی نے بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ سندھ پو لیس میں خواتین اہلکا ر اور افسرا ن کی شدید کمی ہے جبکہ پور ے کرا چی شہر کے لئے صر ف 5وومن تھا نے نہ کا فی ہیں ۔
اگر خواتین اہلکا رو ں کی تعدا د اور اعلیٰ تعلیم یا فتہ افسرا ن کی کمی کو فو ر ی پو را نہیں کیا گیا تو کرا چی میں عو رتو ں کے مسا ئل حل کر نے میں مزید مشکلا ت پیدا ہو نگیں ۔اس موقع پر ارم خا لد نے وومن تھا نے کی حالت زار اور اسٹا ف کی کمی پر گہرے افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ سندھ بھر میں خواتین پو لیس کے نظام میں اصلا حا ت کی فو ر ی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.