کراچی کی یونین کمیٹیز کے لئے غیر مقامی افسر ایڈمنسٹریٹر تعینات
حیدر آباد میں مقیم ہیں اور ہفتے میں 2دن اپنے دفتر کراچی آتے ہیں، ذرائع
جمعرات 25 اگست 2016 18:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) سندھ حکومت نے کراچی کی یونین کمیٹیز کے لئے غیرمقامی افسر کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیاہے،ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹرزحیدر آباد میں مقیم ہیں اور ہفتے میں 2دن اپنے دفتر کراچی آتے ہیں ۔یونین کونسلوں کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگیا ۔
(جاری ہے)
یونین کونسل کے ذرائع کے مطابق وزارت بلدیات نے حیدر آباد کے رہائشی افسر جو کہ پہلے ہی بدین میں ایڈمنسٹریٹر یونین کونسل تعینات ہیں اسی افسر کو ایک ماہ پہلے کراچی کی یونین کمیٹیز کا بھی ایڈمنسٹریٹر بنا دیا اور مذکورہ افسر میں ایک سے دو دن کراچی اپنے آفس تشریف لاتے ہیں جبکہ کراچی کی یونین کمیٹیز کے مسائل میں دن بدن بری طرح اضافہ ہورہا ہے اور یونین کمیٹی کے ذرائع کے مطابق غیر مقامی افسرجو کہ بیک وقت کراچی اور کئی سو میل دور بدین میں بھی پوسٹنگ ہے کس طرح یونین کمیٹیز کے مسائل حل کرواسکتے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.