قومی شناخت کا مسئلہ حل کئے بغیر پاکستان میں سماجی ہم آہنگی و مذہبی رواداری ممکن نہیں‘ ادبیات اور دینیات کے ٹوٹے ہوئے رشتے کو جوڑ کر ہی رواداری کو فروغ مل سکتا ہے ، پڑھے لکھے دہشت گردوں کے پاس علم کی نہیں ہنر کی ڈگریاں ہیں
پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیزکے زیر اہتمام تقریب سے فتح محمد ملک ، ڈاکٹر خالد مسعود ، خورشید ندیم ، کر جینی فر جگ جیون ، محمد عامر رانا اور صفدر سیال کا خطاب
جمعرات 25 اگست 2016 19:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) قومی شناخت کا مسئلہ حل کئے بغیر پاکستان میں سماجی ہم آہنگی و مذہبی رواداری ممکن نہیں ، ادبیات اور دینیات کا ٹوٹا ہوا رشتہ بحال کر کے رواداری کو فروغ دیا جا سکتا ہے ۔برطانوی ہند میں مساجد سے بنی آدم کا سبق ملتا تھا آج کے پاکستان میں مخالف فرقے کی گردنیں کاٹنے کا سبق ملتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار یہاں پر پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیزکے زیر اہتمام ’’سماجی ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ میں تعلیم کا کردار ــ‘‘ کے موضوع پر ایک رپورٹ کے اجراء کے موقع پر کیا گیا ۔ مقررین میں معروف ماہر تعلیم اور دانشور فتح محمد ملک ، اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین ڈاکٹر خالد مسعود ، خورشید ندیم ، کرسچین سٹڈی سینٹر راولپنڈی کی ڈائریکٹر جینی فر جگ جیون ،پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے ڈائریکٹر محمد عامر رانا اور صفدر سیال شامل تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.