امت مسلمہ میں اتحادا ور وحدت وقت کی اہم ضرورت ہے، محمد خان اچکزئی
مسلمانوں کے اتحاد اوریکجہتی میں ایک مستحکم اور منظم مسلم امہ بننے کا راز پوشیدہ ہے،گورنر بلوچستان
جمعرات 25 اگست 2016 20:38
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ امت مسلمہ میں اتحادا ور وحدت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مسلمانوں کے اتحاد اوریکجہتی میں ایک مستحکم اور منظم مسلم امہ بننے کا راز پوشیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی اقدار اور اصولوں کے پیش نظر دنیا بھر کے مسلمانوں میں اتحاد اور اتفاق کی فضاء قائم کرنے کے روشن امکانات موجود ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو امام مسجد الاقصیٰ بیت المقدس الشیخ علامہ عکرمہ الصبری سے گفتگو کرتے ہوئے کیاجنہوں نے ان سے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان نے مسلم ممالک کو درپیش چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ دینی علماء کرام کو ہمارے معاشرے میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور دنیاوی امورو معاملات میں وہ ہماری اسلامی تعلیمات کی روشنی میں رہنمائی بھی کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.