کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاو میں معاون ہے،ماہرین صحت
جمعہ 26 اگست 2016 14:24
(جاری ہے)
ماہرین کاکہناہے کھیروں میں کیوکر بٹیسن بھی پایا جاتا ہے جو کینسر کے خلیات کو پھیلنے سے روکتے ہیں جبکہ ان میں موجود سلیکا جوڑوں اور کنکٹیو ٹشوز کو مضبوط کرتا ہے جبکہ پوٹاشیم، میگنیشیم اور فائبر کا مواد بلڈ پریشر درست رکھنے میں مدددیتا ہیں ۔
غذائی ماہرین کا کہناہیکہ کھیرے کا باقائدگی سے استعمال جسم میں کیلوریز، کاربوہائیڈریٹس، سوڈیم، فیٹس اور کولیسٹرول کی مقدار کو کنٹرول ، ورم ، جلد کی سوزش اور جھریوں کو روکنے کی خصوصیات رکھتا ہے۔ کھیرے جلد کا رنگ صاف رکھنے کے ساتھ ساتھ بالوں کی افزائش کا عمل تیز کرنے میں مدد کرتا ہے ۔کھیرے وٹامن بی اور سی سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسمانی توانائی اور مستعدی کے لیے ضروری ہیں۔ اس میں موجود مٹھاس اور الیکٹرولائیٹس ضروری غذائی اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں جو تھکاوٹ اور سر درد میں بھی مدد کرتے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.