عمران خان کے ساتھ لوگ مفاد پرست ہیں، ہم مفاد کیلئے پارٹی نہیں چھوڑیں گے،پاکستان میں رہ کر پاکستان کی مخالفت کرنے والے پاکستانی نہیں ، پاکستان قائد اعظم کی امانت ،اس کو محفوظ بناناہوگا
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا ملتان میں کنونشن سے خطاب،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 26 اگست 2016 18:41
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) سابق وزیر اعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ لوگ مفاد پرست ہیں اور عمران خان کیساتھ جانے والے لوگ مفاد کی وجہ سے وہاں گئے کیونکہ کچھ ساتھی دوسری حکومت بننے کے گمان میں ہمیں چھوڑ گئے تھے مگر ہم مفاد کیلئے پارٹی نہیں چھوڑیں گے،پارٹی کو ری آرگنائز کر رہے ہیں۔
ہم عدلیہ اور قانونی کی بالادستی کا احترام کرتے ہیں۔ ملتان میں کنونشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں رہ کر پاکستان کی مخالفت کرنے والے پاکستانی نہیں،پاکستان ہماری پہچان اور سرمایہ ہے اور پاکستان کے خلاف بیان کی مذمت کرتے ہیں۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان قائد اعظم کی امانت ہے، جسے محفوظ کرناہے، اداروں کااحترام کرتے ہیں،عدلیہ کیسامنے پیش بھی ہوئے،ادارے مضبوط ہونگے تو انصاف ملے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.