بنگلا دیش،ریسٹورنٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4 ملزمان ہلاک
ریسٹورنٹ حملے میں 18 غیر ملکیوں سمیت 29 افراد ہلاک ہو گئے تھے
ہفتہ 27 اگست 2016 13:18
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کے نواحی علاقے نارائن گنج میں پولیس نے ایک عمارت کی تلاشی لینا شروع کی تو ملزمان سے مقابلہ و گیا، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ڈھاکا ریسٹورنٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ تمیم احمد چوہدری سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈھاکا میں ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے تمام ملزمان ہلاک ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ یکم جولائی کو بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے پوش علاقے گلشن میں واقع ریسٹورنٹ پر حملے میں 18 غیر ملکیوں سمیت 29 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.