ترکی کے سرمایہ کار پاکستان میں کاروباری شراکتیں قائم کرنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ، ڈپٹی میئر آئنگل
پاکستانی پاکستانی مصنوعات پر عائد زیادہ ڈیوٹی کم کرے ،اس سے پاکستانی برآمدات کو بہتر فروغ ملے گا، عاطف اکرام شیخ
ہفتہ 27 اگست 2016 20:03
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء ) ترکی کے صوبے بسرا کے ایک تجارتی وفد نے آئنگل شہر کے ڈپٹی میئر ترگے یل کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر عاطف اکرام شیخ کے ساتھ پاکستان اور ترکی کے مابین باہمی تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وفد میں کیمکلز، سٹیل، فرنیچر، سرامکس اور دیگر شعبوں کے نمائندگان شامل تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترکی کے شہر آئنگل کے ڈپٹی میئر جناب ترگے یل نے کہا پاکستان آنے کے بعد انہیں اس بات کا اندازہ ہوا ہے کہ پاکستان کاروبار کیلئے ایک پرکشش ملک ہے اور یہاں ترکی کے سرمایہ کاروں کیلئے کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.