بھارتی اخبار کی شرانگیزی ، جنرل راحیل کے چہرے پر خون آلود ہاتھ کا نشان بنادیا، پاکستان سے جنگ کرنے کی بڑھک
ہفتہ 27 اگست 2016 20:11
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) بھارتی اخبار نے انتہائی شرانگیزی سے کام لیتے ہوئے اپنے میگزین کے سرورق پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر شائع کرکے انکے چہرے پر خون آلود ہاتھ کا نشان بھی بنادیا۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار ’’ انڈیا ٹوڈے‘‘ نے انتہائی شرانگیزی سے کام لیتے ہوئے اپنے میگزین کے سرورق پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر شائع کی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے چہرے پر خون آلود ہاتھ کا نشان بھی بنایا گیا ہے۔
ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انڈیا ٹوڈے نے میگزین کا سرورق شائع کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت لائن آف کنٹرول سے آگے جاکر پاکستان سے جنگ کے لئے تیار ہے۔ بھارتی اخبار کی اس گھناؤنی حرکت کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ بھارتی اخبار کی جانب سے یہ اقدام بھارت کے پاکستان کے خلاف گھٹیا عزائم کی عکاسی کرتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی اخبار کی حرکت پر شدید تنقید کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.