قومی ایکشن پلان پر موثر انداز میں عمل دآمد اور امن و مان کا قیام ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعلیٰ سندھ
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہنے چاہیے ،ہمارا یہ پختہ عزم ہے کہ شہر کو دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد سے پاک کیا جائے گا، سید مراد علی شاہ
ہفتہ 27 اگست 2016 21:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان پر موثر انداز میں عمل دآمد اور امن و مان کا قیام ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اس لئے جرائم پیشہ افراد اور قانون شکنوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہنے چاہیے ،ہمارا یہ پختہ عزم ہے کہ شہر کو دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد سے پاک کیا جائے گا۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کو ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے چیف منسٹرہاؤس میں ہونے والی اپنی ملاقات میں کیا جنہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال خاص طور پر شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے بارے میں آگاہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر جاری اس آپریشن کے بہت مفید نتائج سامنے آئے ہیں اور شہر کا امن بحال ہوگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.