امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے‘شہبازشریف
پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے امن و امان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے اپنے فرائض محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیں قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے‘وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 29 اگست 2016 20:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلی محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں اور اپنے فرائض محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیں۔
صوبے میں قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے اور جرائم خصوصاً سنگین جرائم کی بیخ کنی کیلئے موثر حکمت عملی اپناتے ہوئے اس پر عملدرآمد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سینئر پولیس افسران اپنے اپنے علاقوں میں امن و امان کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کا جائزہ لینے کے حوالے سے باقاعدگی سے اجلاس منعقد کریں اور عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے اپنے دفاتر کے دروازے کھلے رکھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.