نئے امریکی قونصل جنرل یوری فید کیو لاہورپہنچ گئے ،امریکی قونصلیٹ جنرل میں باقاعدہ عہدہ سنبھالیں گے
پیر 29 اگست 2016 20:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اگست ۔2016ء) نئے امریکی قونصل جنرل یوری فید کیو لاہورپہنچ گئے جہاں وہ امریکی قونصلیٹ جنرل میں باقاعدہ عہدہ سنبھالیں گے ، وہ اس عہدے پر کام کرنیوالے 29ویں امریکی سفارتکار ہیں، امریکہ 1947سے پنجاب کے لوگوں کیساتھ مضبوط تعلقات استوار کیے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق یوری فیدکو لاہور آنے سے قبل فکوکاجاپان میں امریکی قونصلیٹ میں پرنسپل آفیسر تھے ، جاپان سے پہلے عراق ، یوکرائن ، سلووینیا ، چین ، ٹوکیو اور واشنگٹن میں بھی خدمات فراہم کرچکے ہیں ۔
خارجہ سروسز میں داخلے سے قبل قونصل جنرل فید کیو اوئیٹا شہر میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے کوارڈینیر رہے ۔ یوری فیدکیونے وٹن برگ یونیورسٹی سے ایسٹ ایشیئن سٹڈیز میں بیچلر کیا اور پھر امریکن یونیورسٹی سے انٹرنیشنل افیئرز میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ، انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کی ڈگری رتسومیکان یونیورسٹی ٹوکیو جاپان سے حاصل کی ۔مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.